the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔15اگسٹ(اعتماد نیوز) اے پی کے وزیر اعلی چندرا بابو نائیڈو نے آج کرنول کے اے پی ایس سی میدان میں قومی ترنگے کو لہرایا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ تریک آزادی میں آندھرائی لیڈروں کی قربانیاں نا قابل فراموش ہیں۔ اس موقع پر انہوں نے اپنے خطاب میں آندھرا پردیش کی ترقی ہی انکا نصب العین قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ نئی ریاست آندھرا



پردیش 15ہزار کروڑ روپئے کے قرضوں کے ساتھ وجود میں آئی ہے۔ اور زرعی قرضوں کی معافی سے 96.27 فیصد کسانوں کو فائدہ پہونچا ہے۔ انہوں نے آندھرا پردیش میں 2اکتوبر سے مسلسل 24گھنٹے برقی سربراہی کا وعدہ کیا۔ انہوں نے عوام سے وعدہ کیا کہ ہر گھر میں براڈ بانڈ انٹر نیٹ کنکشن جورا جائیگا۔ اس تقریب میں اس ریاست کے تمام وزرا اور اعلی عہدیداروں نے شرکت کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.